1 |
اسلام کی روح سے مرکزی حیثیت حاصل ہے: |
- A. حج بیت اللہ کو
- B. تلاوت قرآن پاک کو
- C. نماز کو
- D. تو حید کو
|
2 |
سب سے پہلے تعلیم دی گئی: |
- A. رسالت کی
- B. توحید کی
- C. اخوت کی
- D. عدل کی
|
3 |
غیبت مردہ گوشت ہے: |
- A. بکرے کا
- B. دوست کا
- C. دشمن کا
- D. بھائی کا
|
4 |
ذھب خالد میں ذھب ہے: |
- A. فعل متعدی
- B. فعل لازم
- C. حرف
- D. اسم
|
5 |
بےشک مومن ایک دوسرے کے ہیں: |
- A. دوست
- B. بھائی
- C. رشتہ دار
- D. خیر خواہ
|
6 |
اعضاء پر حکمران ہے: |
- A. آنکھ
- B. دل
- C. سر
- D. ہاتھ
|
7 |
مغلولۃ کا معنی ہے |
- A. کھلا
- B. بندھا ہوا
- C. لٹکا ہوا
- D. ڈسا ہوا
|
8 |
تکبر کی بنیاد رکھی: |
- A. شیطان نے
- B. فرعون
- C. نمرود نے
- D. قارون نے
|
9 |
اسلام ایسی دولت کی حلال نہیں سمجھتا جو حاصل ہو |
- A. جائز زرائع سے
- B. ناجائز زرائع سے
- C. صرٍف محنت سے
- D. صرف سرمایہ کاری سے
|
10 |
اسلام نے دوسرے فرائض پر ترجیح دی ہے |
- A. حقوق النفس کو
- B. حقوق العباد کو
- C. حقوق اللہ کو
- D. حقوق الحیوانات کو
|