1 |
کس کے مال کے قریب بھی نہ جائو: |
- A. یتیم کے
- B. مسکین کے
- C. فقیر کے
- D. امیر کے
|
2 |
لا تنھر کے معنی ہیں: |
- A. مت روکیے
- B. مت پوچھیئے
- C. مت جھڑ کیے
- D. مت دیکھئے
|
3 |
ذوی القربیٰ کا معنی ہے: |
- A. دوست
- B. مسافر
- C. رشتہ دار
- D. دشمن
|
4 |
تمام مسلمان آپس میںہیں: |
- A. دوست
- B. بھائی بھائی
- C. دشمن
- D. ہمسائے
|
5 |
انسان کو سرکشی سکھاتا ہے: |
- A. علم
- B. مال
- C. طاقت
- D. تکبر
|
6 |
تمہارے دوسروں پر حرام ہیں: |
- A. کتابیں
- B. مال اور خون
- C. کاغذات
- D. زمین
|
7 |
اللہ تعالیٰنے فرمایا ہے کہ معاشی تنگی کے خوف سے قتل نہ کرو: |
- A. رشتہ داروں کو
- B. پڑوسیوںکو
- C. والدین کو
- D. اولاد کو
|
8 |
مال میںسے خرچ کرنا حرام ہے: |
- A. والدین کے
- B. اپنے
- C. یتیم کے
- D. دوست کے
|
9 |
عبادت کے بعد دوسرا فرض ہے: |
- A. روزی کی تلاش
- B. حلال روزی کی تلاش
- C. مال کا حصول
- D. پہلا اور تیسرا
|
10 |
حسنات کا واحد ہے: |
- A. حسین
- B. حسنۃ
- C. حسن
- D. محسن
|