1 |
کسی فریق کی مالی حیثیت کو پیش نظر نہ رکھا جائے: |
- A. گواہی دینے میں
- B. انصاف کرنے میں
- C. بات کرنے میں
- D. فیصلہ کرنے میں
|
2 |
مدعی کے ذمہ ہے: |
- A. قسم
- B. فیس
- C. ثبوت
- D. جرم
|
3 |
تمہارا خون اور تمہارے مال تم پر ہیں: |
- A. جائز
- B. حلال
- C. حرام
- D. اچھے
|
4 |
کو نوا کے معنی ہے: |
- A. رونا
- B. ہو جائو
- C. پڑھنا
- D. لکھنا
|
5 |
شہادت مبنی ہونی چاہیے: |
- A. جھوٹ پر
- B. رشتہ داری پر
- C. تعلق پر
- D. انصاف
|
6 |
قرآن کی رو سے شہادت ہیں مرضی مطلوب ہے: |
- A. لوگوںکی
- B. اللہ تعالیٰ کی
- C. دوستوںکی
- D. پڑوسیوں کی
|
7 |
اللہ تعالٰی کی راہ میں خرچ کئے ہوئے مال کا اجر کتنے گنا ملتا ہے؟ |
- A. 500
- B. 600
- C. 700
- D. 800
|
8 |
قسط کا معنی ہے: |
- A. نیکی
- B. مساوات
- C. انصاف
- D. سچائی
|
9 |
اسلام کے بنیادی ارکان کی روح ہے |
- A. جہاد
- B. کلمہ
- C. نماز
- D. زکوۃ
|
10 |
اف تک کہنے سے روکا گیا ہے: |
- A. پڑوسیوںکو
- B. والدین کو
- C. دوستوںکو
- D. رشتہ داروں کو
|