1 |
رقاب کے معنی ہیں: |
- A. رشتہ دار
- B. گردنیں
- C. منہ
- D. سوار
|
2 |
سلام ہے: |
- A. دعا
- B. نصحیت
- C. انعام
- D. تحفہ
|
3 |
حروف مقطعات کہلاتے ہیں: |
- A. الم
- B. انزل
- C. امن
- D. قالوا
|
4 |
''ربی زدنی علما'' یہ دعا اکثر کیا کرتے تھے |
- A. نبی اکرم
- B. صحابہ اکرام
- C. تابعین
- D. تبع تابعین
|
5 |
سورۃ بقرہ میں متقی لوگوں کی صفات بیان کی گئی ہیں: |
- A. تین
- B. چھ
- C. پانچ
- D. آٹھ
|
6 |
یہ کتاب شک و شبہ سے بالاتر ہے: |
- A. بائبل
- B. تورات
- C. زبور
- D. قرآن
|
7 |
وہ شخص ایماندار نہیں جو خود سیر ہوکر رات گزارے اور اس کا بھوکا رہے: |
- A. بھائی
- B. والدہ
- C. دوست
- D. پڑوسی
|
8 |
اللہ تعالٰی اور مومنوں کو دھوکا دیتے ہیں: |
- A. مالدار
- B. غریب
- C. منافق
- D. احمق
|
9 |
البا ساء اور الضراء مواقع ہیں: |
- A. ذکر
- B. صبر
- C. شکر
- D. عدل
|
10 |
ویقیمون الصلٰوۃ کے معنی ہیں: |
- A. تم روزہ رکھتے ہو
- B. تم حج کرتے ہو
- C. تم ایمان رکھتے ہو
- D. وہ نماز قائم کرتے ہیں
|