1 |
ہمیں رحم کرنا چاہئے: |
- A. پڑوسیوں پر
- B. بڑوں پر
- C. شہریوں پر
- D. چھوٹوں پر
|
2 |
خبر پر عمل کرنے سے پہلے تحقیق کی ضرورت ہے: |
- A. منافق کی
- B. فاسق کی
- C. مشرک کی
- D. حاسد کی
|
3 |
قیامت کے مراحل ہیں: |
|
4 |
الشفھاء کا معنی ہے: |
- A. عقل مند
- B. اندھے
- C. بےوقوف
- D. بہرے
|
5 |
بیماری ہوتی ہے منافقین کے: |
- A. سر میں
- B. دل میں
- C. پیٹ میں
- D. پھیپھڑوں میں
|
6 |
ابرار کا معنی ہے: |
- A. گناہ گار
- B. بدکردار
- C. نیک
- D. کنجوس
|
7 |
کسی کا محتاج نہیں: |
- A. انسان
- B. اللہ تعالٰی
- C. جن
- D. فرشتہ
|
8 |
الفجار کا واحد ہے: |
- A. فاجر
- B. فجور
- C. فخر
- D. فجر
|
9 |
پیٹھ پیچھے ایسی بات کرنا جس کو سن کر کوئی ناراض ہو کہلاتی ہے: |
- A. بہتان
- B. رشوت
- C. غیبت
- D. خیانت
|
10 |
تفصیل سے لکھتے ہیں: |
- A. عزرائیل
- B. اسرافیل
- C. پیغمبر
- D. کراماََ کاتبین
|