1 |
اخرت میں جواب دہی کے تصور سے زندگی میں پیدا ہوتا ہے. |
- A. توازن
- B. عدم توازن
- C. تفریط
- D. افراط
|
2 |
مستقبل کی منصوبہ بندی کا معنی ہے کہ انسان تیاری کرے. |
- A. آنے والے وقت کی
- B. گزرے ہوئے وقت کی
- C. موجودہ وقت کےلیے
- D. جاری رہنے والے وقت کے لیے
|
3 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہونے والی پہلی وحی کا آغاز کس لفظ سے ہوا. |
- A. علق
- B. بعلم
- C. اقراء
- D. بالقلم
|
4 |
مساوات کس تہذیب کی ایک لازمی قدر ہے. |
- A. ہندی تہذیب
- B. مغربی تہزیب
- C. اسلامی تہذیب
- D. رومی تہزیب
|
5 |
کامل یقین رکھنے پر بنیاد تعمیر کی گئی ہے |
- A. فارسی تہذیب
- B. ہندوستانی تہذیب کی
- C. اسلامی تہذیب کی
- D. آریائی تہذیب کی
|
6 |
اسلامی تہذیب کی اساس ہ. |
- A. توحید پر کامل یقین
- B. علم کی اشاعت
- C. عدل و انصاف کا قیام
- D. بھائی چارے کو فروغ
|
7 |
حضرت یوسف علیہ السلامکے زمانے میں کون سا ملک دوسرے ملکوں کو بھی غلہ فراہم کررہا تھا. |
- A. مصر
- B. عراق
- C. شام
- D. اردن
|
8 |
مستقبل کی منصوبہ بندی سے معاشرہ بچ جاتا ہے. |
- A. منافقت سے
- B. حسد سے
- C. افراتفری سے
- D. اسراف سے
|
9 |
تعلیم یافتہ شخص کو کہا جاتاہے. |
- A. مہذب
- B. امن پسند
- C. کفایت شعاری
- D. امین
|
10 |
سیرت نبوی خآتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کا کون سا واقعہ فتح مکہ کا پیش خیمہ ثابت ہوا. |
- A. واقعہ معراج
- B. ہجرت نبوی
- C. صلح حدیبیہ
- D. شعب ابی طالب
|