1 |
ابن عربی رحمتہ اللہ علیہ نے کب وفات پائی. |
- A. 634 ہجری میں
- B. 636 ہجری میں
- C. 638 ہجری میں
- D. 640 ہجری میں
|
2 |
حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ کے والد کو دن کیا گیا. |
- A. جنت البقع
- B. جنت المعلیٰ میں
- C. میدان بدر میں
- D. میدان احد میں
|
3 |
ابن رشدنے کن کتابوں کو مختصر کیا |
- A. افلاطون
- B. ارشمیدس
- C. ارسطو
- D. بقراط
|
4 |
حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ ہجرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے دس سال پہلے پیدا ہوئے. |
- A. مکہ مکرمہ
- B. مدینہ منورہ
- C. یمن میں
- D. حبشہ میں
|
5 |
فسطاط شہر کا نام چوتھی صدی ہجری میں پڑگیا. |
- A. بغداد
- B. طائف
- C. قاہرہ
- D. اسکندریہ
|
6 |
حضرت عبدالرحمٰن جامی رحمتہ اللہ تعالی علیہ کو امام تسلیم کیا جاتا ہے. |
- A. علم نحو کو
- B. علم صرف کا
- C. علم کلام کا
- D. علم نجوم کا
|
7 |
حضرت انس رضی اللہ تعالی کی طبیعت تھی. |
- A. غصیلی
- B. فیاض
- C. جنگ جو
- D. خاموش
|
8 |
شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی رحمتہ اللہ علیہ کا اصل نام ہے. |
- A. غلام حلیم
- B. غلام عباس
- C. غلام محمد
- D. غلام رحیم
|
9 |
ابن شاہ عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ کا سلسلہ نسب ملتا ہے. |
- A. حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- B. حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- C. حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
- D. حضرت علی المرتضٰی رضی اللہ تعالی عنہ
|
10 |
مولانا عبدالرحمٰن جامی کا مزار کہاں ہے |
- A. قندھار
- B. ہرات
- C. کابل
- D. غزنی
|