Husno Mamulaat Mashiyat With Answers

Husno Mamulaat Mashiyat

Sr. # Questions Answers Choice
1 اے ایمان والو کئی گنا بڑھا چڑھا کر نہ کھاؤ حرام سود مال حق
2 اسلام میں قطع طور پر حرامہے. سود ملازمت تجارت منافع
3 قرض دےکر مقروض سے روپے پیسے کے علاوہ دیگر کوئی فائدہ لینا بھی تجارت جائز ہے کاروبار ہے سود ہے
4 قرض دے کر اس پر مشروط منافع لینا ہے. کاروبار جوا تجارت سود
5 عربی زبان میں ربوا کہتے ہیں. سود کو کذب کو بہتان کو جھوٹ کو
6 کسی انسان کو ضرورت کے وقت بغیر نفع کے جو قرض دیا جاتا ہے اسے کہتے ہیں. سودی قرض قرض حسنہ صدقہ فطرانہ
7 سود کا رواج عام ہوجانے کی وجہ سے لوگ چھوڑ دیتے ہیں. محنت کاہلی نادانی لاپروائی
8 مشرکین مکہ سود کو سمجھتے تھے. حلال تجارت حرام منافع
9 سودکی وجہ سے جنم لینے والی اخلاقی بیماری ہے. سنگ دلی فضول خرچی جھوٹ غیبت
10 قرض کے مقروض سے روپے پیسے کے علاوہ دیگر کوئی فائدہ لینا بھی ہے. فدیہ سود خراج معاوضہ
Download This Set

Is this page helpful?