Husno Mamulaat Mashiyat With Answers

Husno Mamulaat Mashiyat

Sr. # Questions Answers Choice
1 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ حجتہ الوداع کے موقع پر حکم دیا. جان و مال اور عزت کی حفاظت کا سخاوت اور ایثار کا فضول خرچی کے خاتمہ کا وعدے کی پابندی کا
2 اسلامی معاشرے کے بنیادی ادارے ہیں. خاندان ، مسجد اور مکتب خاندادن ، عدلیہ، اور مقننہ خاندان،مقننہ اور انتظامیہ مقننہ ، انتظامیہ، اور عدلیہ
3 اللہ تعالی نے برکت بھی رکھی ہے اور سکون بھی مال حلال میں قرض میں ادھار میں صدقہ میں
4 ضرورت پوری کرنے کے لیے بغیر نفع کےجو قرض دیا جاتا ہے اسے کہتے ہیں. رہا الفضل گروی قرض حسنہ فطرانہ
5 بہت فضیلت بیان کی گئی ہے. تجارت کی ملازمت کی ادھار کی معیشت کی
6 آئے روز لڑائی جھگڑے اور قتل و غارت کا بازار بھی گرم رہتا ہے. تجارتی معاملات سے کاروباری امور سے اختلاف رائے سے سودی معاملات سے
7 اس طرح نہ صرف بے روزگاری بڑھتی ہے بلکہ ملکی ترقی کا پہیہ بھی جام ہوجاتا ہے. سود کی وجہ سے محارم سے ادھار سے پس ماندگی سے
8 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے سود کھانے ، کھلانے اس پر گواہ بننے او اسکو لکھنے والے پر فرمائی ہے. رحمت لعنت نظرکرم برکت
9 یہودیت ومسیحیت سمیت ہر مذب میں سود ہمیشہ سے رہا ہے. جائز ناجائز حلال مکروہ
10 اللہ تعالی نے خرید و فروخ کو حلال اور جائز جب کہ سود کو قرار دیا ہے. حرام جائز مستحب مباح
Download This Set

Is this page helpful?