Husno Mamulaat Mashiyat With Answers

Husno Mamulaat Mashiyat

Sr. # Questions Answers Choice
1 کون سا ادارہ مثبت اور منفی کرداروں کو عوام الناس کے سامنے اجاگر کرتا ہے. عدلیہ مقننہ میڈیا انتظامیہ
2 مقننہ کے بنائے ہوئے قوانین کےمطابق فیصلہ کرتی ہے. عدلیہ انتظامیہ اسمبلی میڈیا
3 کس ادارے کے افراد ملک میں قانون بناتے ہیں. مقننہ عدلیہ میڈیا انتظامیہ
4 مقننہ کے افراد بناتے ہیں. قانون اشیاء اصول علاقے
5 مسلم علماء نے معاشرے کے کتنے دارے بیان کیے ہیں. دو تین چار پانچ
6 اسلامی ریاست میں اقتدار اعلی کس کے پاس ہے. اشرافیہ کے پاس حکمراںؤں کے پاس عوام کے پاس اللہ تعالی کے پاس
7 علم سیاسیات کی رہ سے ریاست کے بنیادی اجزا ہیں. دو تین چار پانچ
8 ریاست میں قانون پر عمل درآمد کے لے قوت کو کہتے ہیں. قوت نافذہ قوت باصرہ قوت سامعہ قوت عظمیہ
9 سیکریٹریٹ کا درجہ حاصلتھا دارایوب کو مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کو دارارقم درس گاہ صفہ کو
10 پہلی اسلامی ریاست کی بنیاد رکھی گئی. مدینہ منورہ میں مکہ مکرمہ میں طائف میں دمشق میں
Download This Set

Is this page helpful?