Husno Mamulaat Mashiyat With Answers

Husno Mamulaat Mashiyat

Sr. # Questions Answers Choice
1 بحیثیت انسان ، مسلم اور غیر مسلم میں کوئی فرق نہیں ہے. اسلامی ریاست میں غیر اسلامی ریاست میں ہندو ریاست میں یہودی ریاست میں
2 اسلامی فلاحی ریاست میں ہر پہلو سے تعلیمات کی کارفرمائی ہوتی ہے سیاسی قرآن و سنت کی معاشی معاشرتی
3 مذہب او سیاست کا آپس میں گہراتعلق ہے بدھ مت یہودیت میں دین اسلام میں مسیحیت میں
4 مذہب اور منفی کرداروں کو عوام الناس کے سامنے اجاگر کرتا ہے. میڈیا معاشرہ خاندان مکتب
5 اقتدار اعلی اللہ تعالی کے لیے خاصہے. سیاست میں ریاست میں جمہوریت میں مکتب میں
6 علم سیاسیات کی رو سے بنیادی اجزا میں علاقہ ، آبادی، قانون اور قوت نافذہ شامل ہیں. ریاست کے قیادت کے معاشرے کے خاندان کے
7 بلدیاتی نظام کی بنیاد فراہم کرتے ہوئے حضور اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد میں کس عورت کو صفائی کےلئے مقرر فرمایا. ام سلیم ام محجن ام حسلان ام عبداللہ
8 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے حکومت کےمرکزی سیکرٹریٹ کا درجہ دیا مسجد قبا کو مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کو مسجد قبلتین کو مسجد الحرام کو
9 اسلامی ریاست میں کوئی ایسا قانون نہیں بن سکتا جو منافی ہو. عدالتی قانون کے قران و سنت کے معاشرتی ضوابط کے بین الاقوامی قانون کے
10 دین اسلام میں مذہب اور ریاست کا آپس میں تعلق ہے. گہرا داجی معمولی غیر معمولی
Download This Set

Is this page helpful?