Husno Mamulaat Mashiyat With Answers

Husno Mamulaat Mashiyat

Sr. # Questions Answers Choice
1 جابر سلطان کے سامنے کلمہ حق کہنا سب سے بہترین ہے. کام حکم شریعت جہاد
2 بہت بڑا گناہ اور جرم ہے. شکایت جہالت دشمنی فساد فی الارض
3 صرف ریاست کا حق ہے جہاد فساد ظلم بدامنی
4 جس نے جہاد کیا اور ان اس کے بارے میںکوئی ارادہ کیا وہ شعبوں میں سے ایک پر مرتا ہے. اتفاق کے منکرات کے نفاق کے فساد کے
5 بے شک اللہ نے مومنوں سے خرید ی ہیں ان کی جانیں اوران کے مال اس کے بدلہ کہ ان کے لیے ہے. دنیا آخرت حکومت جنت
6 اللہ تعالی کے راسے میں جان دے کر اپنے مقصد زندگی کی تکمیل کرتا ہے. مجاہد غازی مسلمان رضا کار
7 اللہ تعالی نے مسلمانوں پر کفار سے جہاد کو قرار دےدیا. نفل فرض سنت مستحب
8 شریعت میں اس سے مراد اللہ تعالی کے دین کی سر بلندی کے لے جان و مال کو وقف کردینا ہے. جہاد جنگ اسلام قتال
9 سب سے بہتری جہاد ہے. جابر سلطان کےسامنے کلمہ حق کہنا تلوار سے جہاد کرنا مال کو اللہ کی راہ میں خرچ کرنا نیکی کا حکم دینا
10 جہاد بالسیف زمین سے ختم کرنا ہے. غیر مسلموں کو بے حیائی اور فحاشی کو فساد فی الارض کو غربت و افلاس کو
Download This Set

Is this page helpful?