1 |
جہاد بالسیف زمین سے ختم کرنا ہے. |
- A. غیر مسلموں کو
- B. بے حیائی اور فحاشی کو
- C. فساد فی الارض کو
- D. غربت و افلاس کو
|
2 |
معاشی اور اقتصادی تباہ کاریوں کازریعہ ہے. |
- A. خیانت
- B. بہتان
- C. سود
- D. قرض
|
3 |
سود کا رواج عام ہوجانے کی وجہ سے لوگ چھوڑ دیتے ہیں. |
- A. محنت
- B. کاہلی
- C. نادانی
- D. لاپروائی
|
4 |
پہلی اسلامی ریاست کی بنیاد رکھی گئی. |
- A. مدینہ منورہ میں
- B. مکہ مکرمہ میں
- C. طائف میں
- D. دمشق میں
|
5 |
صرف ریاست کا حق ہے |
- A. جہاد
- B. فساد
- C. ظلم
- D. بدامنی
|
6 |
قرض دے کر اس پر مشروط منافع لینا ہے. |
- A. کاروبار
- B. جوا
- C. تجارت
- D. سود
|
7 |
بحیثیت انسان ، مسلم اور غیر مسلم میں کوئی فرق نہیں ہے. |
- A. اسلامی ریاست میں
- B. غیر اسلامی ریاست میں
- C. ہندو ریاست میں
- D. یہودی ریاست میں
|
8 |
اسلام میں قطع طور پر حرامہے. |
- A. سود
- B. ملازمت
- C. تجارت
- D. منافع
|
9 |
معاشرے سے ظلم و بربریت کے خاتمے کےلیے کی جانے والی کوششوں کا نام ہے. |
- A. دعوت
- B. جہاد
- C. نفاق
- D. تحقیق
|
10 |
اسلامی ریاست کا بہترین ماڈل ہے. |
- A. ریاست مکہ
- B. ریاست مدینہ
- C. ریاست مصر
- D. ریاست ایران
|