Ikhlaq Adaab With Answers

Ikhlaq Adaab

Sr. # Questions Answers Choice
1 سچائی راستہ دکھاتی ہے. بادشاہت کا اقتدار کا محل کا نیکی کا
2 منافق کی ایک نشانی ہے جھوٹ بولنا سچ بولنا کنجوسی کرنا بغاوت کرنا
3 وہ شخص مومن نہیں ہوسکتا جو. سادہ لوح ہو جھوٹا ہو بزدل ہو نخیل ہو
4 اگر دوسروں کے عیبوں کی پردہ پوشی کی جائے تو باہمی یقین اور تعاون کے جذبات مجروح ہوتے ہیں. ختم ہوتے ہیں فروغ پاتے ہیں زحمت بنتے ہیں
5 اختیار نہ کرنے کےبہت سے دنیوی اور آخروی نقصانات ہیں. پردہ پوشی سخاوت سختی نرمی
6 موبائل اور باہمی رابطہ کے جدید زرائع پر خیال رکھنا انتہائی ضروری ہے. اوقات کا پردہ پوشی کا اصلاح کا تحیقی کا
7 دور حاضر کے جدید میڈیا عموما خیال نہیں رکھا جاتا. ضابطہ اخلاق کا پردہ پوشی کا صداقت کا اجتماعی مفاد کا
8 حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کو ایک بوڑھے شخص کے بارے میں معلوم ہوا کہ وہ پیتا ہے. پانی شربت شراب دودھ
9 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم جب لوگوںکی اصلاح فرماتے تو دوسرے شخص کا نام بغیر بات فرمادیتے تھے. علانیہ نیکی سے تحسین سے اشارے سے
10 اگر کسی نے کسی دوسرے شخص کا کوئی براکام دیکھ ہی لیا ہے تو اسے رہنا چاہیے خوش غم گین خاموش نیک
Download This Set

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!