Ikhlaq Adaab With Answers

Ikhlaq Adaab

Sr. # Questions Answers Choice
1 قرآن مجید نے سچ بولنے ولے مردوں واور عورتوں سے وعدہ فرمایاہے. مغفرت کا ترقی کا مال کا عہدہ کا
2 لوگ عزت کرتے ہیں غیبت کرنے والے کو سچ بولنے والے کو حسد کرنے والے کو تکبر کرنے والے کو
3 معاشرے میں اپنی عزت کھودیتا ہے. کفایت شعاری جھوٹا عادل راست گو
4 روم کے بادشاہ ہرقل نے کس سے نبی کریم خآتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں سوالات کیے. ابوسفیان ابولہب سے ابوجہل سے امیہ بن خلف سے
5 منافق کی نشانی بتائی گئی ہے. حسد غیبت جھوٹ بخل
6 سچائی انسان کو راست دکھاتی ہے. حکومت کا نیکی کا عمرہ بدلہ کا
7 حقیقت کو چھپانا اور سنے ولے کو دھوکا دیناکہلاتا ہے. جھوٹ غیبت ناانصافی حسد
8 کسی بات کو حقیقت کے مطابق بیان کرنا کہلاتا ہے. انصاف سچ امانت اخلاق
9 تمام برائیوں کی جڑ ہے زیادہ بولنا زیادہ کھانا جھوٹ بولنا زیادہ سونا
10 عرب کے لوگ آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو لقب سے یاد کرتے تھے صادق و امین محبوب عالم ماہر تاجر عالم دین
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!