Ikhlaq Adaab With Answers

Ikhlaq Adaab

Sr. # Questions Answers Choice
1 اہل بیت اطہار رضی اللہ تعالی عنھم اور صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنھم کو شدید نفرت تھی. عجمیوں سے جنگ سے دشمنی سے جھوٹ سے
2 آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم اعلان نبوت سے پہلے کیا کرتے تھے. کھیتی باڑی تجارت حکومت ملازمت
3 اسلام سے پہلےجب لوگوں میں کئی برائیاں موجود تھیں اس کے باوجود بچا کر تے تھے. فساد سے جھوٹ سے قتل و غارت سے حرام سے
4 موبائل یا سوشل میڈیا کے زریعے سے خلاف واقعہ بات کی تشہیر کرنا داخل اہےل جھوٹ میں منافقت برائی میں جہالت میں
5 اللہ تعالی نے قرآن مجید میں سچ بولنے والے مردوں اور سچ بولنے والی عورتوں سے وعدہ فرمایا ہے. رحمت کا اخلاص کا حوض کوثر کا اجر عظیم کا
6 تمام مہذب معاشروں اور آسمانی تعلیمات میں حرام قراردیا گیا. مذاق کو جھوٹ کو شکایت کو بخیلی کو
7 حقیقت کو چھپانا اور سننے والے کو دھوکا دینا کہلاتا ہے. جھوٹ منافقت بختیلی سادہ لوحی
8 جب انسان کسی بات کو اس کی حقیقت کے مطابق بیان کرے تو یہ ہے سادگی بزدلی سچائی بغاوت
9 اللہ تعالی نے کی رحمت سے ًمحروم رہتاہے فضول خرچی جھوٹا کنجوس نادان
10 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلمکے فرمان کے مطابق مومن نہں ہوتا. بزدل جھوٹا کمزور بیمار
Download This Set

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!