Ikhlaq Adaab With Answers

Ikhlaq Adaab

Sr. # Questions Answers Choice
1 غیبت اور بھتان کی وجہ سے دلوں میں پیدا ہوتی ہے. حرص لالچ نفرت میانہ روی
2 دوسروں کے عیبوں کا تذکرہ کرنے وال مبتلا ہوجاتا ہے. بیماریوں میں انھی عیبوں میں لالچ میں تکبر میں
3 قرآن مجید میں مردہ بھائی کا گوشت کھانےسے تشبیہ دی گئی ہے. غیبت کو جھوت کو سود کو تکبر کو
4 کسی کے سامنے اس کی برائی بیان کرنے کو کہتے ہیں. تکبر اور غرور طنز اور طعنہ لاپروائی اور سستی چغل خوری اور غیبت
5 کسی کی غیر موجودگی میں اس کی برائی بیان کرنے کو کہتے ہیں. فتنہ و فساد غیبت فضول خرچی بے حیائی.
6 ہمیں ہمیشہ عادت اپنانی چاہیے. سچائی کی تربیت کی تبلیغ کی محبت کی
7 سب سے بڑا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ اسے دل کا سکون مل جاتا ہے. صدقہ کرنے والے کو سچ بولنے والے کو حج کرنے والے کو تقریر کرنے والے کو
8 خود پر بھی اعتماد نہیں رہتا اور وہ اپنی نظر میں بھی گر جاتا ہے. جھوٹا چور ڈاکو بخیل
9 معاشرے میں اپنی عزت کھو دیتا ہے. غریب امیر جھوٹا خوشامدی
10 نہ اللہ تعالی پسند کرتا ے اور نہ ہی لوگ پسند کرتے ہیں. جھوٹ کو بادشاہ کو تاجر کو آمر کو
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!