Ikhlaq Adaab With Answers

Ikhlaq Adaab

Sr. # Questions Answers Choice
1 غیبت سےبھی بڑا گناہ ہے. بہتان چوری جھوٹ چغلی
2 قرآن مجید میں سب سے زیادہ سخت مثال بیان کی گئی ہے. حسد کی جھوٹ کی غیبت کی بخل کی
3 قرآن مجید میں غیبت کرنے اور طعنہ دینے کے لیے اعلان کیا گیا ہے. ناکامی کا ہلاکت کا بے بسی کا نادانی کا
4 کسی کو طعنہ دینا اور اس پر طنز کرنا ہے. حرام ناپسندیدہ ناجائز جائز
5 غیبت اور بہتان کی وجہ سے معاشرے میں فروغ ملتا ہے. دشمنی کو عزت کو محبت کو بہادری کو
6 غیبت سے بچنے کا طریقہ یہ ہے کہ ہم حفاظت کریں. مال کی زبان کی عہدہ کی اولاد کی
7 غیبت جیسے مرض سے دور رہتے ہیں. بہادر لوگ بزدل لوگ پڑھے لکھے لوگ ان پڑھ لوگ
8 غیبت کرناکن لوگوں کا شیوہ ہے. جاہل دانا بزدل بہادر
9 قبر والے کو کس گناۃ کی وجہ سے عذاب ہورہا تھا. جھوٹ کی غیبت کی حسد کی تکبر کی
10 بہتان لگانے والے پر کتنے کوڑوں کی سزا نافذ ہوتی ہےل 60 70 80 90
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!