Ikhlaq Adaab With Answers

Ikhlaq Adaab

Sr. # Questions Answers Choice
1 کسی چیز دن یا مہنے کو برا سمجھنا کہلاتا ہے. بدشکونی جادو فال علم نجوم
2 اس گناہ کی وجہ سے آج گھر میدان جنگ بنے ہوئے ہیں. غیبت اور بہتان نافرمانی طعنہ زنی حقارت
3 اس کی وجہ سے معاشرے میں کینے اور دشمنی کو فروغ ملتا ہے. آفت عیب نفرت غیبت اور بہتان
4 ایسے شخص کی شخصیت ٹوٹ پھوت کا شکار ہوجاتی ہے. غیبت کرنے والے کی شکایت کرنے والے کی ناشکری کرنے والے کی نفرت کرنے والے کی
5 بزدل اور بے کار لوگوں کا شیوہ ہے. غیبت کرنا چوری کرنا جھوٹ بولنا رشوت لینا
6 قرآن مجید میں سب سے زیادہ سخت مثال بیان کئ گئی ہے جھوٹ کی غیبت کی چوری کی بہتان کی
7 قرآن مجید میں غیبت کرنے اور طعنہ دینے والے کے لیے اعلان کیا گیا ہے. برائی کا ہلاکت کا تحقیر کا طنز کا
8 کسی کی جسمانی یا عملی کمزوری، رنگ ، نسل ، خاندان یا پیشے کی بنیاد پر اسے طعنہ دینا یا اس کی غیبت کرنا ہے. بے حیائی لاپروائی سخت گناہ اعتراض
9 تہمت لگانے ولاےپر سزا ناٍفذ ہوتی ہے. اسی کوڑوں کی پچاس کوڑوں کی سو کوڑوں کی بیس کوڑوں کی
10 کسی پر جھوٹا الزام لگانا بھی ہے جھوٹ بہتان چغلی غیبت
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!