Ikhlaq Adaab With Answers

Ikhlaq Adaab

Sr. # Questions Answers Choice
1 مستقبل میں اللہ تعالی سے خیرطلب کرنے کے لیے رسول اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے تعلیم دی ہے. استخارہ کی احسان کی شکر کی تقویٰ کی
2 کسی انسان ، جانور ، دن یا مہینے کو منحوس سمجھنا ہے ریاکاری جادو جہالت فال
3 کچھ لوگ منحوس سمجھتے ہیں صفر کو محرم کو شوال کو ربیع الثانی کو
4 قسمت کا حآل جاننے کی کوشش کرنا بھی ہے. توہم پرستی جادو فال علم نجوم
5 کسی چیز دون یا مہینے کو برا سمجھنا مثالیں ہیں. بددیانتی جادو کی بدشکونی کی اسراف کی
6 توہم پرستی کی ایک صورت ہے. حسد بدشکونی جادع بخل
7 وہ کھجور جادو کا علاج قرار دیا گیا ہے. عنبر عجوہ مبروم قلمی
8 حدیث کے مطابق جس شخص کی چالس راتوں تک نماز قبول نہیں ہوتی. قسمت کا حال پوچھنے والا حوصلہ شکنی والا فضول خرچی کرنےوالا مزدور کا حق رکھنے والا
9 جس مہینے کو منحوس سمجھتے تھے. محرم صفر زوالحجہ زوالقعدہ
10 انسان کو کوئی بھی مصیبت پہینچتی ہے. بد اعمالیوں کے سبب سے جادو کی وجہ سے تیز رفتاری کے سبب سے فال کے سبب سے
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!