Ikhlaq Adaab With Answers

Ikhlaq Adaab

Sr. # Questions Answers Choice
1 نفع و نقصان کا اختیار ہے لوگوں کے پاس اللہ تعالی کے پاس فرشتوں کے پاس جنات کے پاس
2 بدشگونی اور توہم پرستی ہے قابل مذمت قابل تعریف جائز نفع بخش
3 فال وغیرہ کے زریعے سے قسمت کا حال جاننے کی کوشش کرنا بھی ہے. جادو علم نجوم توہم پرستی بدشگونی
4 بغیر کسی شرعی یا عقلی دلیل کے کسی نظریے یا خیال کو اپنالینا ہے. توہم پرستی جادو بدشکونی نحوست
5 کس کےپارے جانے سے انسانکی چالیس دن کی نماز قبول نہیں ہوگی. نجومی کے قاضی کے راہب کے کاہن کے
6 کس کی مشیت کے بغیر کوئی چیز انسان کو نقصان نہیں پہنچاسکتی. حکمرانوں کی اللہ تعالی نے جنوں کی اساتذہ کی
7 مال کے زریعے قسمت کا حال معلوم کرنےکی کوشش کرنا بھی ہے. توہم پرستی بہتان حسد غیبت
8 توہم پرست لوگ کس وجہ سے بعض اوقات معاشرے میں مذاق بن جاتے ہیں. اپنی جہالت کی وجہ سے اپنی دولت کی وجہ سے اپنے علم کی وجہ سے اپنی طاقت کی وجہ سے
9 کتنی عجوہ کھجوریں کھانے والے کو جادو نقصان نہیں پہینچاسکتا. 5 6 7 8
10 کسی نجومی کے پاس جانے سے کتنے دنوں کی نماز قبول نہیں ہوتی. 10 20 30 40
Download This Set

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!