Ikhlaq Adaab With Answers

Ikhlaq Adaab

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہمیں اخلاص کا درس دیتی ہے. سیرت طیبہ شاعری تاریخ سائنس
2 حضور اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے تقویٰ کا آصل مقام قرار دیا ہے. دماغ کو دل کو جگر کو زبان کو
3 قرآن مجید میں عزت و شرافت کا معیار قرار دیا گیا ہے. تقویٰ کو نماز کو حج کو زکوۃ کو
4 اس کے بغیر کوئی عمل بارگاہ الہیی میں قبول نہیں ہوسکتا تقویٰ نیت کی درستی کوشش بزرگی
5 خالص بنانا ،صاف کرنا یہ معنی ہے. اخلاص کا تقویٰ کا عبادت کا نیت کا
6 دل اگر تقویٰ کی دولت سے محروم ہوتو اعمال بھی شکار ہوجائیں گے. بگاڑ کا اصلاح کا بخل کا اسراف کا
7 قران مجید میں عزت و شرافت کا معیار قرار دیا گیا ہے. تقویٰ کو عدل کو احسان کو آخلاص کو
8 تقویٰ کا لفظی معنی ہے. ڈرنا مانگنا درست کرنا سمجھانا
9 نیکی کی قبولیت کی پہلی شرط ہے. سنت اخلاص اعتدال تقویٰ
10 قران مجید میں کن کو حکم دیا گیا ہے کہ ان کا ہر عمل اللہ تعالی کی رضاکے لیے ہونا چاہیے. تعلیم یافتہ لوگوں کو اہل ایمان کو مہاجرین کو مجاہدین کو
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!