Ikhlaq Adaab With Answers

Ikhlaq Adaab

Sr. # Questions Answers Choice
1 کسی مسلمان کے عیب چھپانے والے کے اللہ تعالی کے عیب چھپائے گا. عید کے دن قیامت کے دن قربانی کے دن وفات کے دن
2 پردہ پوشی کرنا صفت ہے. یہود کی اللہ تعالی کی دانش وروں کی حکمرانوں کی
3 پردہ پوشی کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے. ستر پوشی جرم پوشی امن پوشی ایمان پوشی
4 جب انسان کے پاس کوئی خبرپہنچے تو اسے چاہتے کہ تصدیق کرے تردید کرے آگے پہنچائے انکار کردے
5 دین اسلام میں منع کیا گیا ہے. عیب تلاش کرکے صلح رحمی سے سخاوت کرنےسے میانہ روی اختیار کرنے سے
6 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم دوسروں کی اصلاح فرماتے نام لے کر نام لیے بغیر سختی فرماکر مجمع میں اسے کھڑا کرکے
7 دوسروں کے عیب چھپانے والے کو اللہ تعالی کی طرف سے انعام ملے گا. اس کے عیبوں پر پردہ ڈال دیا جائے گا اس کے رزق میں اضافہ کردیا جائے گا اس کو سخی لکھ دیا جائے گا اس کو قیامت کے دن تاج پہنایا جائے گا.
8 پردہ پوشی سے مراد ہے. عیب چھپانا عیب ظاہر کرنا بڑھا چڑھا کر پیش کرنا نصیحت کرنا
9 قرآن مجید کی جس سورت میں تقویٰ کا زکر ہے. سورہ الفاتحہ سورہ الحجرات سورہ الناس سورہ اخلاص
10 رسول اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو مال و دولت اور سرداری کی پیش کش کی تھی. اہل مدینہ نے اہل مکہ نے اہل طائف نے اہل علاقہ نے
Download This Set

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!