Ikhlaq Adaab With Answers

Ikhlaq Adaab

Sr. # Questions Answers Choice
1 کسی کے عیب اچھالنے اور اسے طعنہ دینے کو قرار دیا گیا ہے. بہت اچھا سخت گناہ مفت اجتماعی مفاد
2 اگر ہمیں کسی کا معلوم ہوجائے تو اسے چھپانے کی کوشش کریں عیب طعنہ پردہ نقصان
3 اگر ہمیں کسی کا معلوم ہوجائے تع اسے چھپانے کی کوشش کریں. عیب طعنہ پردہ عیب
4 اس کےلیے ستر پوشی کا لفظ بھی استعمال ہوتا ہے. نقاب پردہ پوشی مستور عیب
5 جب انسان کے پاس کوئی خبر پہنچے تو اسے چاہیے کہ تصدیق کرے تردید کرے آگے پہنچائے انکار کردے
6 پردہ پوشی اختیار کرنے سے نفرت بڑھنے کے ساتھ ساتھ فضا پروان چڑھتی ہے. نادانی دشمنی حسد کی بزدلی کی
7 اللہ تعالی نے قرآن مجید میں منع فرمایا ہے. بھائی چارے میانہ روی جاسوسی کرنےسے عاجزی سے
8 دوسروں کے عیبوں پر پردہ ڈالنا قرار دیا ہے بہت بڑی نیکی اعلی اخلاق بہترین عمل بہترین نصیحت
9 جب برائیوں کے تذکرہ مٹ جائیں تو مٹ جاتی ہیں. اچھائیاں بیماریاں برائیاں کامیابیاں
10 پردہ پوشی اختیار نہ کرنے سے معاشرے میں بڑھتی ہے. بے چینی محبت نیکی عزت
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!