Ikhlaq Adaab With Answers

Ikhlaq Adaab

Sr. # Questions Answers Choice
1 لوگ اپنی جہالت کی وجہ سے بعض اوقات معاشرے میں بن جاتے ہیں جاہل مذاق انسان شیطان
2 جادو، ستاروں اور فال کے زریعے سے قسمت کا حال جاننے اور توہم پرستی کی وجہ سے بہت سی برائیون کا شکار بن جاتا ہے. جادوگر انسان معاشرہ گھر
3 جس شخص نے صبح کے وقت سات عجوہ کھجوریں کھالیں اس دن اسے نہ زہر نقصان پہنچاسکتا ہے اور نہ بدشگونی تنگ دستی بیماری جادو
4 جادوگر چیزوں کی حقیقت کو نہیںبدلتا ، البتہ قبضہ کرلیتا ہے. جائیداد پر خیال پر دولت پر ہرچئز ہر
5 آیک حقیقت ہے جسمیں بعض اوقات دوسروں کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی جاتی ہے. جادو فال توہم پرستی بدشگونی
6 جو شخص نجومی کےپاس جائے اس سے کوئی بات پوچھے تو اس کی چالیس راتوں تک قبول نہ ہوگی. دعا نیکی نماز زکوۃ
7 اللہ تعالی سے خیر طلب کرنے کے لیے رسول اللہ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے تعلیم دی ہے. فاتحہ کی نیکی کی استخارہ کی صدقہ کی
8 فال یا جادو ٹونے وغیرہ کا استعمال اسلام میں ہے. حلال حرام جائز مباح
9 زمانہ جاہلیت میں بھی لوگ مہینے کو منحوس سمجھتے تھے. رجب کے صفر کے شوال کے شعبان کے
10 انسان کو جو بھی پہنچیت ہے وہ ا کے اپنے ہی اعمال کا نتیجہ ہوتی ہے. مصیبت دولت غربت رزق
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!