1 |
منافق کی ایک نشانی ہے |
- A. جھوٹ بولنا
- B. سچ بولنا
- C. کنجوسی کرنا
- D. بغاوت کرنا
|
2 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے تقویٰ کا اصل مقام قرار دیا. |
- A. سوچ کو
- B. دماغ کو
- C. زبان کو
- D. دل کو
|
3 |
سب سے بڑا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ اسے دل کا سکون مل جاتا ہے. |
- A. صدقہ کرنے والے کو
- B. سچ بولنے والے کو
- C. حج کرنے والے کو
- D. تقریر کرنے والے کو
|
4 |
لوگ اپنی جہالت کی وجہ سے بعض اوقات معاشرے میں بن جاتے ہیں |
- A. جاہل
- B. مذاق
- C. انسان
- D. شیطان
|
5 |
غیبت سےبھی بڑا گناہ ہے. |
- A. بہتان
- B. چوری
- C. جھوٹ
- D. چغلی
|
6 |
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کو ایک بوڑھے شخص کے بارے میں معلوم ہوا کہ وہ پیتا ہے. |
- A. پانی
- B. شربت
- C. شراب
- D. دودھ
|
7 |
موبائل اور باہمی رابطہ کے جدید زرائع پر خیال رکھنا انتہائی ضروری ہے. |
- A. اوقات کا
- B. پردہ پوشی کا
- C. اصلاح کا
- D. تحیقی کا
|
8 |
جب انسان کے پاس کوئی خبرپہنچے تو اسے چاہتے کہ |
- A. تصدیق کرے
- B. تردید کرے
- C. آگے پہنچائے
- D. انکار کردے
|
9 |
تہمت لگانے ولاےپر سزا ناٍفذ ہوتی ہے. |
- A. اسی کوڑوں کی
- B. پچاس کوڑوں کی
- C. سو کوڑوں کی
- D. بیس کوڑوں کی
|
10 |
غیبت سے بچنے کا طریقہ یہ ہے کہ ہم حفاظت کریں. |
- A. مال کی
- B. زبان کی
- C. عہدہ کی
- D. اولاد کی
|