1 |
جہاد کی اقسام ہیں. |
|
2 |
ایک جوڑے کو عائلی زندگی کی جائز بنیاد فراہم کرتاہے. |
- A. گھر
- B. دولت
- C. نکاح
- D. کپڑے
|
3 |
اللہ نے قبیلے اور خاندان بنائے. |
- A. برتری کےلیے
- B. شان و شوکت کے لیے
- C. پہچان کےلیے
- D. فخر کےلیے
|
4 |
وارث کے حق میں کتنی وصیت جائز ہے. |
- A. تیسرا حصہ
- B. دوسرا حصہ
- C. پانچواں حصہ
- D. کوئی نہیں.
|
5 |
"احصان" کا مطلب ہے. |
- A. نیک ہونا
- B. صحت مند ہونا
- C. مالدار ہونا
- D. محفوظ ہوجانا
|
6 |
عورتوں کا جہاد ہے |
- A. حج مبرور
- B. جہاد بالنفس
- C. جہاد بالعلم
- D. جہاد بالمال
|
7 |
شکر کا معنی ہیں. |
- A. چرچا کرنا
- B. برداشت کرنا
- C. قابو پانا
- D. احسان ماننا
|
8 |
فرضیت جہاد سے قبل بہترین عمل تھا. |
- A. نماز
- B. روزہ
- C. زکوۃ
- D. ہجرت
|
9 |
والدین کی وفات کے بعد ....................... ان کے نامہ اعمال میں اضافہ کرتے ہیں. |
- A. آحباب
- B. اساتذہ
- C. رشتہ دار
- D. نیک اولاد
|
10 |
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے .............. کے حقوق کے بارے میں خاص طور پر کیا تاکید فرمائی. |
- A. رشتہ داروں کے حقوق کی
- B. ماں باپ کے حقوق کی
- C. ہمسایوں کے حقوق کی
- D. اولاد کے حقوق کی
|