Imanat Ibadat With Answers

Imanat Ibadat

Sr. # Questions Answers Choice
1 شفاعت کبریٰ کا فائدہ ہوگا. پوری انسانیت کو مسلمانوں کو صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ جنات کو
2 شفاعت کبریٰ خصوصیت ہے. حضرت آدم علیہ السلام حضرت محمد خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم حضرت نوح علیہ السلام حضرت ابراہیم علیہ السلام
3 حشر میں لوگوں کے جدا جدا ہوں گے. مراتب لباس میزان اعمال
4 اس کا معنی موت کے بعد زندہ کرنا ہے آخرت برزخ نشر حشر
5 جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے یا جہنم کے گڑھوں میں سے ایک گڑھا ہے. برزخ حشر و نشر قبر میزان
6 عقیدہ آخرت پر ایمان لانے کا تقاضا کرتی ہے. انسانی عقل دولت جنت جہنم
7 قرآن مججید کا تقریبا حصہ آخرت کے زکر پر مشتمل ہے. نصف ای چوتھائی. ایک تہائئ مکمل
8 اس پریقین رکھنے والوں کو حقیقی معنوں میں مومنین اور پرہیز گار کہا گیا ہے. آخرت تقدیر عالم برزخ حشر و نشر
9 ایک کامل اور جامع دین جو انسان کو دنیا و آخرت کے حوالے سے مکمل راہ نمائی فراہم کرتا ہے. یہودیت اسلام بدھ مت مسیحیت
10 عقل انسانی یہ بات تسلیم کرنے پر مجبور کرتی ہے کہآخرت کی زندگی ہے برحق مختصر طویل عمدہ
Download This Set

Share your comments & questions here

  • No comments yet. Be the first to comment!

Is this page helpful?