Imanat Ibadat With Answers

Imanat Ibadat

Sr. # Questions Answers Choice
1 حؤض کوثر کا پانی زیادہ میٹھا ہے. شربت سے دودھ سے شہد سے جوس سے
2 حوض کوثر کے کنارے ہیں سونےکے موتی کے چاندی کے ہیرے کے
3 حوض کوثر عطا کیا جائے گا. حضرت ابراہیم علیہ السلام کو حضرت محمد خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو حضرت موسیٰ علیہ السلام کو
4 عقیدہ آخرت پر ایمان کا تقآضا ہے کہ ہم زندگی میں فکر کریں. دوستوں کی آخرت کی تعلیم کی رزگار کی
5 شفاعت کبرٰی کی خصوصیات ہے صالحین شہداء ملائکہ کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
6 شفاعت کی اقسام ہیں. دو تین چار پانچ
7 شفاعت کے معنی ہے. مقام سفارش بلندی تعلق
8 حشر میں لوگوں کے مراتب ہوں گے. جدا جدا یکساں اعلی ادنی
9 حساب کے میدان اور پھر جنت دوزخ کی طرف جانے کو کہتے ہیں. حشر میزان مقام محمود برزخ
10 دو چیزوں کے درمیان حائل ہونے کو کہتے ہیں. برزخ میدان نشر حشر
Download This Set

Share your comments & questions here

  • No comments yet. Be the first to comment!

Is this page helpful?