1 |
عقیدہ آخرت پر ایمان لانے کا تقاضا کرتی ہے. |
- A. انسانی عقل
- B. دولت
- C. جنت
- D. جہنم
|
2 |
حضرت یعقوب علیہ السلام کا لقبہے. |
- A. اسرافیل
- B. کلیم اللہ
- C. کلمتہ اللہ
- D. اسرائیل
|
3 |
حضرت اسرافیل علیہ السلام کی زمہ داری ہے. |
- A. صور پھونکنا
- B. روح قبض کرنا
- C. رزق پہنچانا
- D. اعمال لکھنا
|
4 |
اجتماعی قربانی میں اونٹ میں زیآدہ سے زیادہ شریک ہوسکتے ہیں. |
- A. سات
- B. آٹھ
- C. نو
- D. دس
|
5 |
حاجی احرام باندھتے ہیں |
- A. فجر کی نماز کے بعد
- B. ظہر کی نماز کے بعد
- C. عصر کی نماز کے بعد
- D. مغرب کی نماز کےبعد
|
6 |
حضرت موسیٰ علیہ السلام اور حضرت ابراہیم علیہ السلام پر نازل ہونے والے صحیفہ کا زکر ہے. |
- A. سورہ الاعلی
- B. سورہ الرحمٰن
- C. سورہ الانبیاء
- D. سورہ الغاشیہ
|
7 |
حج کرنے والا 9 زی الحجہ کو غروب آفتاب کے بعد میدان عرفات سے روانہ ہو. |
- A. مزدلفہ
- B. مدینہ منورہ
- C. منی
- D. طائف
|
8 |
مختلف غزوات میں فرشتوں کا نزول اس لیے ہوا کہ مومن نہ ہوں |
- A. شکستہ دل
- B. حیران
- C. خوش
- D. ناراض
|
9 |
حوض کوثر عطا کیا جائے گا. |
- A. حضرت ابراہیم علیہ السلام کو
- B. حضرت محمد خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو
- C. حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو
- D. حضرت موسیٰ علیہ السلام کو
|
10 |
حضرت موسیٰ علیہ السلام نے بنی اسرائیل کو کس کی غلامی سے نجات دلاکر آزادی عطا کی. |
- A. قارون
- B. نمرود
- C. فرعون
- D. ہامان
|