1 |
خدا مومنو کو کافی ہے. |
- A. دوران سفر
- B. لڑائی میں
- C. آزمائش میں
- D. ٍفتح میں
|
2 |
مسلمانوں کو قبضہ میں نہیں رکھنا چاہیے کافر عورتوں کی. |
- A. جائیداد کو
- B. پرورش کو
- C. اولاد کو
- D. عزت کو
|
3 |
اور تمہیں ایسی زمینوں ، گھروں اور ان کے مالوں اور اس زمین کا وارث بنایا. |
- A. جو تم سے چھن گئی
- B. جس پر تم نے کبھی پاوں نہ رکھا تھا
- C. جو تمہارا ہی حق تھا
- D. کوئی بھی نہیں.
|
4 |
جو شخص خدا اور اس کے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی فرمانبرداری کرے گا بے شک وہ پائے گا. |
- A. جنت الفردوس
- B. بڑی مراد
- C. اعلی درجات
- D. نیکی کی روش
|
5 |
قولا سدیدا کے معنی ہے. |
- A. تمہارے گناہ
- B. سیدھی بات
- C. کامیابی حاصل کی
- D. پیچیدہ بات
|
6 |
سورہ احزاب میں کل کتنے رکوع ہیں. |
- A. آٹھ
- B. نو
- C. دس
- D. بارہ
|
7 |
یعلم ما فی قلوبکم کا کیا معنی ہے. |
- A. جو کچھ تمہارے دل میں ہے اللہ تعالی جانتا ہے.
- B. جو میرے دل میں ہے
- C. اللہ تعالی جانتا ہے
- D. الف ،ب، ج
|
8 |
حضرت زینب بنت حجش کا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا رشتہ تھا. |
- A. پھوپھی زاد بہن
- B. ماموں زاد بہن
- C. چچا زاد بہن
- D. خالہ زاد بہن
|
9 |
ھلم کا معنی ہے. |
- A. آو
- B. کھاؤ
- C. جاؤ
- D. تیز
|
10 |
شرافت اور عزت اور شرم و حیا کی علامت ہے. |
- A. نیک اعمال
- B. اطاعت رسول صہ
- C. نماز کی ادائیگی
- D. پردہ
|