Home Economics 10 Class Urdu Medium Chapter 6 Online Test With Answers

image
image
image

Home Economics 10 Class Urdu Medium Chapter 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 صارف سے مراد ہے بنانے والا خرچ کرنے والا سمجھنے والا کام کرنے والا
2 گھریلو انصرام میں منصوبہ بندی اس پر عمل درآمد اور اس کے نتائج کا جائزہ لینا شامل ہے اخلاقی حکمت عملی ذہنئی حکمت عملی سیاسی حکمت عملی کچھ بھی نہیں
3 جسم میں کمی سے غذا کی تحلیل نہیں ہوتی ہے اور فاصل مادوں کا اخران صحیح طور پر نہیں ہوتا ہے: وٹامن کی پروٹین کی پانی کی معدنی نمکیات کی
4 ہڈیوں اور دانتوں کی مناسب نشوونما اور درست حالت میں رکھنے کیلئے ضروری ہے: چکنائی کیلشیم آئرن آئیوڈن
5 انسان کے اندر قوت مدافعت پیدا کرتا ہے وٹامن ڈی وٹامن بی وٹامن اے وٹامن سی
6 انیمیا کی بیماری کا باعث ہے پرٹین کی کمی معدنی نمکیات کی کمی پا نی کی کمی آئرن کی کمی
7 چکنائی میں پکے ہوئے کھانوں کا ذاتقہ ہوتا ہے: برا اچھا نمکین مٹیھا
8 کا ربوہائٹیڈریٹس جسم کو مہیا کرتے ہیں‌ حرارت و طاقت کام کاج پروٹین
9 انسانی جسم کرتا رہتا ہے: فارغ مسلسل کام حرکت کچھ بھی نہیں
10 جسم کی مناسب نشونما اور کاکردگی کے لیے ضروری ہے متوازن غذا غیرمتوازن غذا پانی ہوا
Download This Set

Is this page helpful?