1 |
35 سے50 سال کی عمر میںانسان کی ایک شناخت بن چکی ہوتی ہے: |
- A. خاندان میں
- B. گھرانے میں
- C. معاشرے میں
- D. ملک میں
|
2 |
کس رنگ کے کپڑے میںجسم نمایاںنہیںہوتا: |
- A. قدرے گہرے رنگ
- B. شوخ رنگ
- C. مٹیلے رنگ
- D. یہ تمام
|
3 |
شیر خوار بچوںکا لباس ہونا چاہیے: |
- A. نرم و ملائم
- B. کھردرا
- C. چپکا ہوا
- D. تنگ
|
4 |
شوخ رنگوں میںہی اچھے لگتے ہیں: |
- A. نوجوان
- B. بچے
- C. بوڑھے
- D. طلبہ
|
5 |
انہیں ٹرینڈ سیٹر کہتے ہیں: |
- A. شوخ شخصیت کو
- B. زندہ دل شخصیت کو
- C. متین شخصیت کو
- D. ڈرامائی شخصیت کو
|
6 |
کون سا کپڑا استعمال کرنے سے لباس میمہذب اور مدبر قسم کا وضع ہوتا ہے: |
- A. ریشمی
- B. نائلون
- C. سوتی
- D. لٹھا
|
7 |
جسم کی مناسب نشونما اور کاکردگی کے لیے ضروری ہے |
- A. متوازن غذا
- B. غیرمتوازن غذا
- C. پانی
- D. ہوا
|
8 |
ایک گرام کا ربوہائڈریت سے حرارے حاصل ہوتے ہیں: |
- A. پانچ
- B. دس
- C. تین
- D. چار
|
9 |
کپڑوںکو فیشن کے مطابق کرنے کے بارے میںکتنی تجاویز ہیں: |
|
10 |
لباس ہماری بنیادی ضروریات میں سے ہے: |
- A. ضروری
- B. اہم
- C. غیر ضروی
- D. اہم ترین
|