1 |
ہر وہ چیز جس سے خوبصورتی کا احساس پیدا ہو اور کارآمد ہو وہ ہے- |
- A. آرٹ
- B. ڈرائینگ
- C. جغرافیہ
- D. سائنس
|
2 |
کپڑے کا بڑا حصہ کس طرح رکھیں: |
- A. دائیں طرف
- B. بائیں طرف
- C. سیدھے ہاتھ کی طرف
- D. الٹے ہاتھ کی طرف
|
3 |
لباس کا انتخاب اگر آرٹ کے اصولوں کے مطابق ہوتو وہ ہوگا- |
- A. خوبصورت
- B. شخصیت کے مطابق
- C. الف، ب دونوں
- D. رنگوں کے اصولوں کے مطابق
|
4 |
گھریلو انتظام کے کتنے پہلو ہیں: |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
5 |
سلائی کو مضبوط کرنے کے لیے کتنے طریقے استعمال کیے جاتے ہیں: |
- A. پانچ
- B. چار
- C. تین
- D. دو
|
6 |
ہمارے سب مقاصد ہماری ہی بنتے ہیں |
- A. خواہشات سے
- B. اقدار سے
- C. وسائل سے
- D. زرائع سے
|
7 |
خاندان کے مقاصد قابل حصول اور ہونے چاہیئں- |
- A. منافقانہ
- B. حقیقت پسند
- C. جارحیت پسند
- D. غیر حقیقی
|
8 |
جھول دار اور سیدھے حصے کو جوڑنے کے لیے جھول دار حسے کو کہاںرکھ کر جوڑنے سے صفائی آتی ہے: |
- A. الٹا
- B. سیدھا
- C. اوپر
- D. نیچے
|
9 |
وہ ساری اشیاء جنہیں کسی مقصد کے لیے استعمال کرنے کے لیے استعمال میں لایا جاتا ہے انہیں کہتے ہیں |
- A. خاندانی اقدار
- B. خاندانی وسائل
- C. خاندانی مقاصد
- D. خاندانی زرائع
|
10 |
کام میںآسان و سہل اور اصلاح بھی ممکن ہے: |
- A. کامیابی کی وجہ سے
- B. ناکامی کی وجہ سے
- C. منصوبے کی وجہ
- D. جائزہ لینے کی وجہ سے
|