1 |
اچھی قسم کا فیتہ ہوتا ہے: |
- A. سستا
- B. مہنگا
- C. تھوڑا مہنگا
- D. کم مہنگا
|
2 |
پروٹین، کاربن، ہائیڈروجن، آکسیجن اور نائٹروجن پر مشتمل ہوتی ہے ایک: |
- A. لیس دار مادے میں
- B. خلیے میں
- C. نیوٹران
- D. پروٹان میں
|
3 |
ماحول کس زبان کا لفظ ہے: |
- A. عربی
- B. فارسی
- C. یونانی
- D. لاطینی
|
4 |
Dlin کس زبان کا لفظ ہے: |
- A. یونانی
- B. لاطینی
- C. مصری
- D. انگریزی
|
5 |
کس سے مراد ہمارے گردو نواح اور اس میں پائی جانے والی اشیاء ہیں: |
- A. پہاڑ
- B. مکان
- C. ماحول
- D. جنگل
|
6 |
انگشتانہ ہاتھ کی کون سی انگلی کے پہلے سرے پر سلائی کرتے ہوئے پہنایا جاتا ہے؟ |
- A. پہلی
- B. دوسری
- C. درمیانی
- D. آخری
|
7 |
گھریلو انصرام ایک مضمون ہے- |
- A. سادہ
- B. وسیع
- C. مشکل
- D. چھوٹا
|
8 |
نشان لگانے والا چاک دستیاب ہے؟ |
- A. مختلف سائز میں
- B. مختلف قسم میں
- C. مختلف رنگوں میں
- D. مختلف مٹیریل میں
|
9 |
ؤٹامن بی کمپلیکس کی کمی سے مرض لاحق ہوجاتا ہے |
- A. سکروی
- B. بیری بیری
- C. رکٹس
- D. کواشیر کور
|
10 |
کسی بھی تندرست شخص پر دن کے کتنے حصے سے زیادہ عرصے تک تھکاوٹ برقرار نہیںرہتی: |
- A. 1 دن
- B. 1/3
- C. 1/4
- D. 1/2
|