1 |
سلائی مشین کی اقسام ہیں: |
|
2 |
ریشم کا کپڑا کس پھل کے درخت پر پایا جاتا ہے: |
- A. شہتوت
- B. آم
- C. انگور
- D. سیب
|
3 |
لباس سے مراد ................. سے تیار کردا کپڑوں سے ہے: |
- A. ریشم
- B. کاٹن
- C. ریشوں
- D. اون
|
4 |
کیمیائی ریشوںمیں شامل ہے: |
- A. ریشم
- B. اون
- C. رے آن
- D. فیبرون
|
5 |
...................... بہت سی بیماریوں کی وجہ بنتی ہے: |
- A. غیر متوازن غذا
- B. پانی کی کمی
- C. کام کی زیادتی
- D. غربت
|
6 |
شخصیت کی اقسام ہیں: |
|
7 |
پارچہ بافی کے معنی ہیں: |
- A. بننا
- B. سینا
- C. پرونا
- D. کاٹنا
|
8 |
ہر خاندان کے مقاصد حیات اور ہوتے ہیں- |
- A. وعدے
- B. مسائل
- C. کچھ خواہشات
- D. ب، ج دونوں
|
9 |
پولی ایسٹر زنانہ کپڑوں میں استعمال ہورہا ہے. |
- A. 80%
- B. 90%
- C. 85%
- D. 95%
|
10 |
کس ریشے پر پھپھوندی جلد اثرانداز ہوتی ہے: |
- A. سوتی
- B. اونی
- C. ریشمی
- D. خودساختہ
|