Space and Nuclear Programme of Pakistan With Answers

Space and Nuclear Programme of Pakistan

Sr. # Questions Answers Choice
1 پاکستان میں نیوکلیئر فیلڈ میں ریسرچ کا ادارہ ہے: ناسا سپارکو پنسٹیک نیفا
2 سپارکو ہیڈ کوارٹر جس شہر میں واقع ہے: اسلام آباد لاہور کراچی ملتان
3 پاکستان نے اپنا مصنوعی سیٹلائیٹ بدر-1 خلا میں کب بھیجا گیا؟ 1980ء جولائی 2001ء جولائی 1990ء جولائی 1997ء
4 کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ کی کل پیداواری صلاحیت ہے: 137 میگا واٹ 173 میگا واٹ 100 میگا واٹ 110 میگ واٹ
5 پاکستان نے ایٹمی دھماکہ کب کیا: 28 مئی 1996ء 28 مئی 1998ء 28 مئی 1999ء 28 مئی 1997ء
6 چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ کی کل پیداواری صلاحیت ہے: 100 میگ واٹ 200 میگا واٹ 300 میگا واٹ 400 میگا واٹ
7 ریسرچ ری ایکٹر PARR-1 کی پیداواری صلاحیت ہے: 10 میگاواٹ 15 میگاواٹ 20 میگا واٹ 25 میگا واٹ
8 پاکستان نے اپنا پہلا راکٹ خلا میں جس تاریخ کو بھیجا: 7 جون 1972ء 7 جون 1982ء 7 جون 1962ء 7 جون 1979ء
9 وہ امریکی خلا بازنیل آرم سٹرانگ اور ایلڈرین جس خلائی گاڑی کے ذریعے چاند پر اتارے: اپالو-I اپالو-II سپٹنک-II اسٹنک-I
10 انسان نے جب چاند پر اپنا پہلا قدم رکھا: 20 جولائی 1979ء 20 جولائی 1976ء 20 جولائی 1969ء 20 جولائی 1970ء
11 راکٹ میں بطور ایندھن استعمال ہوتی ہے: مائع آکسیجن مائع کاربن ڈائی آکسائیڈ مائع امونیا مائع ہائڈروجن
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!