Current Electricity With Answers

Current Electricity

Sr. # Questions Answers Choice
1 چارجز کا بہائو کہلاتا ہے: وولٹ کرنٹ ٹمپریچر کولمب
2 ایمپئیر کس کی پیمائش کرتا ہے: کرنٹ پوٹینشل ڈفرینس رزسٹنس برقی سکونی
3 سسٹم انٹرنیشنل میں کرنٹ کا یونٹ ہے: کولمب واٹ وولٹ ایمپئیر
4 چارج کا یونٹ ہے: کولمب واٹ وولٹ ایمپئیر
5 بیٹری ہمیں............قسم کی انرجی مہیا کرتی ہے: حرارتی سائونڈ روشنی الیکٹریکل
6 چارچ کی وہ مقدار جو ایک سیکنڈ میں کسی کراس سیکشنل سے گزرتی ہے: الیکٹرک کرنٹ کنوینشنل کرنٹ منفی کرنٹ مثبت کرنٹ
7 کس ملک میں گاڑیاں‌الکوحل پر چلتی ہیں: امریکہ برازیل چائنہ جاپان
8 ہم انرجی کا تحفظ کر سکتے ہیں: ذاتی گاڑیوں کی تعداد بڑھا کر گاڑیوں کی باڈیز بھاری بنا کر پیدل چلنا بند کرکے انرجی کے غیر ضروری استعمال سے پرہیز کرکے
9 ریڈی ایشنز سے کونسی بیماریاں لاحق ہو سکتی ہیں: دل جلد سر دماغ
10 استعمال شدہ نیوکلئیر فیول کی باپیات کہلاتی ہے: فوسل فیول نیوکلئیر ویسٹ بائیوماس سالڈویسٹ
Download This Set

Is this page helpful?