Factorization With Answers

Factorization

Sr. # Questions Answers Choice
1 دو درجی کثیر رقمی کا درجہ ہوتا ہے. 0 1 2 3
2 یک درجی کثیر رقمی کا درجہ ہوتا ہے. 0 1 2 3
3 سہ درجی کثیر رقمی کا درجہ ہوتا ہے. 0 1 2 3
4 3x+12y=________ 3(x+4y) 4(x+3y) x-y x(x-y)
5 X4+X2+1=__________ (X2+X+1)2 (X2+X+1)(X2-X+1) (X2-X-1)2 (X2-X-1)2
6 t2-12+36=_________ t-6 t+6 (t-6)2 (t+6)2
7 اگر کثیر رقمیP(x) جس کا درجہn≥1 ہے کو کثیر رقمی 'x-a' سے تقسیم کیا جائے جبکہa ایک مستقل مقدار ہے تو(P)aکی قیمت کیا ہو گی باقی صفر 1 a
8 کی تجزی ہے -a4-1 (a-1)(a+1)(a2+1) (a-1)(a2+1) (a+1)(a2-1) (a2+1)(a+1)
9 کی تجزی ہے -x3-y3 (x-y)(x2+y2) (x-y)(x2+xy+y2) (x-y)(x2-xy+y2) (x+y)(x2+xy+y2)
10 کی تجزی ہے -x4-16 (x-2)(x+2) (x-4)(x+4) (x-2)(x+4)(x2+4) (x-2)(x+4)
11 سہ درجہ کثیررقمی درجہ ہوتا ہے 0 1 2 3
12 دودرجی کثیر رقمی کا درجہ ہوتا ہے 0 1 2 3 4
13 یک درجی کثیر رقمی کا درجہ ہوتا ہے 0 1 2 3
14 درجہ رکھتی ہے -x3 - 3x2 + 5x + 2 2 3 1 4
15 کسی جملے کو اس کے جزو ضربی کے حاصل ضرب کی صورت میں لکھنے کے عمل کا نام ہے اجزائے ضربی اجزائے تقسم اجزائے تفریق اجزائے جمع
Download This Set

Is this page helpful?