Pakistan Me Taleem With Answers

Pakistan Me Taleem

Sr. # Questions Answers Choice
1 ابتدائی تعلیم مکمل کرنے سے پہلے بچے سکول چھوڑ جاتے ہیں. 10 فی صد 20 فی صد 40 فی صد 50 فی صد
2 پاکستان بنیادی طور پر ایک ملک ہے. زرعی ترقی یافتہ تجارتی صنعتی
3 ثانوی تعلیمی کا دورانیہ تین سال چار سال پانچ سال چھ سال
4 پاکستان میں پہلی تعلیمی کانفرنس منعقد ہوئی. 1947 1950 1948 1949
5 پاکستان میں تعلیم کے مدارج دو ہیں تین ہیں چار ہیں ُپانچ ہیں.
6 ابتدائی تعلیم سے اعلی مدارج تک مفت تولیم فراہم کی جاتی ہے. حکومتی اداروں پرائیوٹ تعلیمی اداروں دینی مدارس صنعتی تعلیم کے اداروں
7 ابتدائی تعلیم کا دورانیہ چھ سال سات سال آٹھ سال نو سال
8 ملک کی صنعتی ترقی کے لیے بنیادی اہمیت رکھتی ہے. سائنس کی تعلیم انجینرنگ کی تعلیم بزنس اور کامرس کی تعلیم مذہبی تعلیم
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!