Support and Movement With Answers

Support and Movement

Sr. # Questions Answers Choice
1 بآلغ ادمی کی کل سخت ہڈیاں موجود ہیں. 406 306 206 106
2 بچے جب پیدا ہوتے ہیں تو ان میں نرم ہڈیاں ہوتی ہیں. 300 256 206 200
3 ناک اور لیرنکس بنے ہوتے ہیں- ہائیا لین کارٹیلیج ایلاسٹک کارٹیلیج فائبرس کارٹیلیج بون کے
4 ہڈی کے بالغ سیلز کا نام ہے. اوسٹیو سائٹس کونڈو سائٹس اووسائٹس ٹینڈنز
5 کارٹیلیج کے سیلز کہلاتے ہیں. کانڈرو سائٹس اوسٹیو سائٹس کولیجن اوسٹیو کلاسٹ
6 ہڈی بناتی ہے. میوکس ہارمونز اکسیجن بلڈ سیلز
7 مجموعی طور پر انسان کا سیکیلیٹن ہڈیوں کے ریم ورک پر مشتمل ہوتا ہے لیکن کچھ جگہوں پر اس کے ساتھ موجود ہوتی ہے. بلڈ ویسلز بونز کارٹیلیج نروز
8 جسم میں سخت کنیکٹو ٹشوز کی مثال ہے. کارٹیلیج بون خون چربی
9 انسانی ہڈیوں کے بالغ سیلز کہلاتے ہیں. اسیٹو کلاسٹ کانڈرو سائٹس اوسٹیوسائٹس کولیجن
10 زیل میں کون ایکسوسکیلٹن رکھتے ہیں. ارتھروپوڈز پرندے میملز ریپٹایلز
11 جسم کے باہر پایا جانے والا سیکیلیٹن کہلاتا ہے. اینڈو سیکیلیٹن ایکسو سیکیلیٹن ہائڈرو سیکیلیٹن فائبرو سکیلیٹن
12 کونسی ریوماٹائڈ آرتھرائٹس کی علامت نہیں تھکاوٹ کم درجہ کا بخار جوائنٹس میں درد سردرد
Download This Set

Is this page helpful?