10th Class Biology Urdu Medium Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

10th Class Biology Urdu Medium Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کون سی ہڈی اینڈیکولیر سکیلتن کا حصہ ہے. کھوپڑی ورٹیبری کالم سٹرنم پیکٹورل
2 دونوں پاؤں میں ہڈیوں کی تعداد ہوتی ہے. 54 22 125 108
3 سٹرنم بون کی تعداد ہوتی ہے. 1 8 14 22
4 سینے کی دیوار میں پسلیوں کی تعداد ہوتی ہے. چودہ جوڑے بارہ جوڑے دس جوڑے تیرو جوڑے
5 اپینڈیکولر سکیلیٹن کتنی ہڈیوں سے مل کر بنتا ہے. 20 ہڈیاں 122 124 126
6 یہ تمام انسان کے ایگزئیل سکیلیٹن کا حصہ ہیں سوائے. پسلیاں شولڈر گرڈل سٹرنم ورٹبرل کالم
7 انسانی سکیلٹن میں ہڈیوں کی تعداد ہے. 106 206 306 406
8 کیرٹیکل ہڈیوں کی تعداد ہے. 8 14 22 33
9 کھوپڑی میں ہڈیاں ہیں. 22 23 24 25
10 ایک بون کی بیرونی سخت تہہ کو کہتے ہیں. بون میرو ہائیوائڈ بون سپونجی بون کمپیکت بون
Download This Set

Is this page helpful?