More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu Fsc Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سارے قرطبہ میں کوئی بھی شخص ایسا نہیں ملے گا جو زبیر کو سزا دلوانے پر تیار ہو.
Choose an answer
عبداللہ کے مطابق
قاضی کے مطابق
حلاوہ کے مطابق
سب کے مطابق
Previous
Skip
Next
Question # 2
بیگم صاحبہ کو بی اے او سی کی ہوائی کمپنی کیوں پسند تھی
Choose an answer
عملہ تمیز دار تھا
تنخواہ زیادہ تھی
وقت کم تھا
سہولتیں تھیں.
Previous
Skip
Next
Question # 3
درختوں کے سائے میں سب کیسی زندگی بسر کرتے تھے
Choose an answer
عیش وعشرت کی
پُر مسرت
چین سے
تکلیف دہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
قرطبہ کا قاضی کے ابتدائی منظر میں کس شہر کا ذکر ہے
Choose an answer
قرطبہ
غرناطہ
قاہرہ
آگرہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
نواب محسن الملک نے کس ریاست کا بجٹ بنایا
Choose an answer
جونا گڑھ
حیدر آباد
لوہارو
پٹیالہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
محنت پسند خرد مند نے دودھ پیا
Choose an answer
عیاری کا
امید کا
غربت کا
تنگ دستی کا
Previous
Skip
Next
Question # 7
میاں کتنی دیر پہلے جاچکے تھے.
Choose an answer
دس ماہ
دو ماہ
تین ماہ
پانچ ماہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
جنگ قادسیہ میں مسلمانوں کا مقابلہ کن سے ہوا
Choose an answer
قریش سے
ایرانیوں سے
رومیوں سے
شامیوں
Previous
Skip
Next
Question # 9
چھوٹی بیٹی کالج کے کتنے سال میں تھی.
Choose an answer
چوتھے سال
تیسرے سال
پہلے سال
دوسرے سال
Previous
Skip
Next
Question # 10
محمد عاقل نے آکر جب یہ سنا کہ حجن زیور لے اڑی تو اس کا کیا تاثر تھا.
Choose an answer
سر پیٹ لیا
مزاج دار کو مارا
پولیس میں رپورٹ لکھوائی
ان میں سے کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 11
بیگم زیدی نے کیا اوڑھ رکھا تھا
Choose an answer
کمبل
کھیس
شال
برساتی
Previous
Skip
Next
Back