More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FSC Part 2 Urdu Full Book Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ڈاکٹر زیدی کے معالج کا نام تھا
Choose an answer
ڈاکٹر فرقان
ڈاکٹر برہان
ڈاکٹر نعمان
ڈاکٹر لقمان
Previous
Skip
Next
Question # 2
میمون بن مہران نے حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کو کس سے مشورے کرنے کو کہا
Choose an answer
اُمِ عمر سے
ابو قلابہ سے
عبدالملک سے
مکحول سے
Previous
Skip
Next
Question # 3
غیور قوم کی ایک بے کس بیٹی کی فریا کن شہروں کے ہر گھر تک پہنچ چکی تھی.
Choose an answer
مکہ دینہ
بصرہ کوفہ
بصرہ بغداد
حمدان بصرہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
سرسید نے پنجاب کا دورہ کب کیا
Choose an answer
1827
1877
1884
1882
Previous
Skip
Next
Question # 5
وزارتی مشن کب ہندوستان آیا
Choose an answer
1919
1946
1940
1945
Previous
Skip
Next
Question # 6
حجن نے کس کس کو دھوکا دیا.
Choose an answer
مزاج دار بہو کو
میاں مستیا کی بیٹی کو
احمد بخش کی بیٹی کو
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 7
مولانا کو دوڑنے اور ڈنٹر پیلنے کے علاوہ اور کیا شوق تھا.
Choose an answer
کبڈی کا
میوزک کا
نیزہ بازی اور شہسواری کا
اس میں سے کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 8
بلقیس جہانی بیگم اداس کیوں رہتی تھیں
Choose an answer
دولت کی کمی کی وجہ سے
میاں کے باہر رہنے کی وجہ سے
اولاد نہ ہونے کی وجہ سے
بیماری کی وجہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 9
میں اس نئی دنیا کا ............................. تھا.
Choose an answer
دریافت کنندہ
واسکوڈی گاما
کولمبس
ارسطو
Previous
Skip
Next
Question # 10
ڈاکٹر زیدی کو کیا وہم ہو گیا تھا.
Choose an answer
دستک کا
شور کا
گھر میں کوئی ہے
دروازے پر کوئی ہے
Previous
Skip
Next
Back