More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu Fsc Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ًمحنت پسند خرد مند کو لوگوں نے کہاں تلا ش کیا.
Choose an answer
جنگل میں
کھیت میں
جھیل میں
دامن کوہ میں
Previous
Skip
Next
Question # 2
مصنف کس کے خرچ پر ڈنمارک جارہے تھے
Choose an answer
نیسکو
پیسکو
یونیسکو
گیپکو
Previous
Skip
Next
Question # 3
حضرت عمر بن عبدالعزیز نے اپنی جاگیروں کا فیصلہ کروانے کے لیے کن کی رائے لی تھی.
Choose an answer
ابو قلابہ سے
میمن بن مہران سے
مکحلول سے
تینوں سے
Previous
Skip
Next
Question # 4
حجن نے اکبری کو پہلی ملاقات میں کیا چیز تحفے میں دی.
Choose an answer
تسبیح
سرمہ
انگوٹھی
کھجوریں
Previous
Skip
Next
Question # 5
سبق "تشکیل پاکستان" کس کی تصنیف ہے.
Choose an answer
میاں بشیر احمد
علامہ شبلی نعمانی
مولوی نذیر احمد
نسیم حجازی
Previous
Skip
Next
Question # 6
نواب محسن الملک کی رخصت کے وقت حیدر آباد میں عوام کا ردعمل کیا تھا
Choose an answer
خوش تھے
اداس ہوگئے
کہرام مچ گیا
کوئی ردعمل ظاہر نہ کیا
Previous
Skip
Next
Question # 7
کوہ حبشہ پر کون رہتا تھا
Choose an answer
جوگی
سیاح
کامل فقیر
دیو
Previous
Skip
Next
Question # 8
بیگم صاحبہ نے ہوائی کے اولین معائنے میں کیا دیکھا.
Choose an answer
صبح کا منظر
خوبصورت نظارے
سمندر کو
ڈھلتے سورج کو
Previous
Skip
Next
Question # 9
مسلمانوں کی سیاسی منزل کی تکمیل کب ہوئی.
Choose an answer
اکیسویں صدی کے شروع میں
بیسویں صدی کے شروع میں
انسیویں صدی کے شروع میں
گیارہویں صدی کے شروع میں
Previous
Skip
Next
Question # 10
حیدر آباد دکن میں کون سی یونیورسٹی جامعہ قائم کی گئی
Choose an answer
جامعہ ملیہ
جامعہ عثمانیہ
جامعہ دکن
جامعہ حیدر آباد
Previous
Skip
Next
Question # 11
ڈرامہ قرطبہ کا قآضی کا موضوع کیاہے.
Choose an answer
اسلام میں مساوات
اسلام کا نظام عدل
الف اور ب دونوں
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Back