More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu 8th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
روشناس کا مترادف ہے.
Choose an answer
ناامید
نا آشنا
واقف
مہلک
Previous
Skip
Next
Question # 2
اگر اعلی منصب پر فائز شخصیات خود سرکاری خرچ پر حج و عمرہ کریں اور اپنے اعزاز و اقارب اور وست و احباب کو بھی ساتھ لے جائیں تو یہ ہے.
Choose an answer
ایمان داری
رواداری
کرپشن
میانہ روی
Previous
Skip
Next
Question # 3
شان خداوندی قواعد کی رو سے ہے.
Choose an answer
مرکب اضافی
مرکب توصیفی
مرکب عطفی
مرکب عددی
Previous
Skip
Next
Question # 4
مختلف بیماریوں کے باعث شہر کے شہر ہوجاتے ہیں.
Choose an answer
پررونق
گنجا ن
ویران
خوش حال
Previous
Skip
Next
Question # 5
تاریخ اسلام کے عظیم سپہ سالار تھے
Choose an answer
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت زاہر رضی اللہ تعالی عنہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
ہاکی کو اولمپک مقابلوں میں شامل کیا گیا.
Choose an answer
1906
1907
1908
1909
Previous
Skip
Next
Question # 7
جمع لفظ کی نشاندہی کریں.
Choose an answer
قیمتی
بات
دعا
عورتیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
بابا گورونانک کا جنم دن اور بیساکھی کا میلا تہوار ہے.
Choose an answer
ہندؤؤں کا
مسلمانوں کا
سکھوں کا
مسیحیوں کا
Previous
Skip
Next
Question # 9
نظم نعت کے مطابق ہر مشکل آسان ہوجاتی ہے.
Choose an answer
اہستہ آہستہ
ہمت سے
محنت سے
مدینے میں
Previous
Skip
Next
Question # 10
ہر درد کا ہوتا ہے. درمان
Choose an answer
مدینے میں
علاج میں
جدہ میں
تدبیر میں
Previous
Skip
Next
Question # 11
بدلے خزاں نظیر چمن میں.
Choose an answer
خزاں سے
موسم سرما سے
بہار سے
پت جھڑ سے
Previous
Skip
Next
Back