More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu 8th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
چمن کی زینت ہوتی ہے.
Choose an answer
پودے سے
مالی سے
کلی سے
پھول سے
Previous
Skip
Next
Question # 2
گمراٹ آبشار تک پہنچنے کے لیے جیپ سے اگر کر پیدل چلنا پڑتا ہے.
Choose an answer
10 منٹ
20 منٹ
30 منٹ
40 منٹ
Previous
Skip
Next
Question # 3
وہ اسم جو خود تو کسی سے نہ بنے مگر اس سے کئی کلمے بن سکتے ہیوں کہلاتا ہے.
Choose an answer
اسم ضمیر
اسم مصدر
اسم فاعل
اسم مفعول
Previous
Skip
Next
Question # 4
شیندور میں پولو کھیلا جارہا ہے. پچھلے.
Choose an answer
دو سو سالوں سے
پانچ سو سالوں سے
آٹھ سو سالوں سے
نو سو سالوں سے
Previous
Skip
Next
Question # 5
زندگی............. کی صورت ہو خدایا میری
Choose an answer
پروانے
پھول
شمع
اجالے
Previous
Skip
Next
Question # 6
میاؤں میاؤں آواز ہے.
Choose an answer
کتے کی
گدھےکی
بلی کی
گھوڑے کی
Previous
Skip
Next
Question # 7
فصل پک جانے کی وجہ سے کسنا اپنے گھر نہیں گیا تھا.
Choose an answer
دور روز سے
تین روز سے
چار روز سے
پانچ روز سے
Previous
Skip
Next
Question # 8
ہاکی کو اولمپک مقابلوں میں شامل کیا گیا.
Choose an answer
1906
1907
1908
1909
Previous
Skip
Next
Question # 9
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ کوفہ کے رہے.
Choose an answer
صدر
وزیر
گورنر
مشیر
Previous
Skip
Next
Question # 10
دور کا متضاد ہے
Choose an answer
نزدیک
قریب
آرام دہ
سکون
Previous
Skip
Next
Question # 11
پ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم ہنسی مزاق کرتےتھے.
Choose an answer
حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت حارث رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت ابو عمیر رضی اللہ تعالی عنہ
Previous
Skip
Next
Back