More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu 6th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
متلازم الفاظ کی درست فہرست.
Choose an answer
تیز دھوپ ، سایہ ، پیاس
سبزیاں، کپڑے، مبارک باد
ہاکی، کرکٹ ،گندم
کرسی، سادہ خوراک، کھیت
Previous
Skip
Next
Question # 2
چڑیا کا گوشت بہت ہوگا
Choose an answer
لذیز اور نرم
بہترین
خوش بو دار
سخت
Previous
Skip
Next
Question # 3
اہل قلم زبان لکھتے ہیں.
Choose an answer
عربی
عظمتوں کی
اردو
فارسی
Previous
Skip
Next
Question # 4
اشعار پڑھ کر درست جواب دیں. ہر آدمی پہ کھولا محنت کا راز اس نے جو سو رہے تھے غافل، آکر انہیں جگایا شعلے بھڑک رہے تھے دینا مین کفر و شرک کے انساں کو اس نے آکر اس آگ سے بچایا آگ کا متضاد ہے
Choose an answer
ہوا
ریت
مٹی
پانی
Previous
Skip
Next
Question # 5
چڑیا نے نصیحت کی.
Choose an answer
دو
چار
پانچ
چھے
Previous
Skip
Next
Question # 6
کھیل کے متلازم الفاظ .
Choose an answer
کرکٹ ، ہاکی، فٹ بال
گلی ،ڈنڈا، کتاب
بیڈمنٹن، لڑائی، صلح
بستہ، قلم ، طالب علم
Previous
Skip
Next
Question # 7
چڑی مار شکار کا شوقین تھا.
Choose an answer
ہرن کا
فاختہ کے
کبوتر کے
چڑیا کے
Previous
Skip
Next
Question # 8
دیے گئے جملون میں سے سادہ جملہ ہے.
Choose an answer
باغ میں پھول کھلے ہیں
باغ میں پھول کھلے ہین کیوں کہ بہار کا موسم ہے.
اگر دیر ہوگئی تو بس نکل جائے گی
میں نے نماز پڑھی اور دعا کی
Previous
Skip
Next
Question # 9
بیچ سے درخت تک کا سفر نہیں ہے.
Choose an answer
مشکل
آسان
کھٹن
وقت طلب
Previous
Skip
Next
Question # 10
ہرآدمی پر کھولا اس نے
Choose an answer
شفقت کا راز
حرکت کا راز
محنت کا راز
برکت کا راز
Previous
Skip
Next
Question # 11
شعاع کی جمع ہے.
Choose an answer
شائع
شعاؤں
شعاعیں
شعات
Previous
Skip
Next
Back