More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu 6th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اشعار پڑھ کر درست جواب دیں. ہر آدمی پہ کھولا محنت کا راز اس نے جو سو رہے تھے غافل، آکر انہیں جگایا شعلے بھڑک رہے تھے دینا مین کفر و شرک کے انساں کو اس نے آکر اس آگ سے بچایا شرک کا متضاد ہے.
Choose an answer
حق
باطل
امن
توحید
Previous
Skip
Next
Question # 2
چوی مار چڑیا کو کس طرح کھانا چاہتا تھا.
Choose an answer
پکاکر
تل کر
بھون کر
ابال کر
Previous
Skip
Next
Question # 3
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے کسے جگایا.
Choose an answer
غافلوں کو
عاقلوں کو
بڑوں کو
چھوٹوں کو
Previous
Skip
Next
Question # 4
لہروں کے پالےہوئے ہیں
Choose an answer
دہقاں
اہل قلم
فوجی
ملاح
Previous
Skip
Next
Question # 5
غلامی کا مترادف ہے.
Choose an answer
محکومی
حکمرانی
نوکر
غلام
Previous
Skip
Next
Question # 6
شاہین بسیرا کرتا ہے پہاڑوں کی
Choose an answer
غاروں میں
پتھروں میں
چٹانوں میں
وادیوں میں
Previous
Skip
Next
Question # 7
شکوہ جواب شکوہ اور مسجد قرطبہ نظمیں ہیں.
Choose an answer
فیض احمد فیض
مولانا حالی
حفیظ جالندھری
علامہ محمد اقبال رح
Previous
Skip
Next
Question # 8
میٹھا کا متضاد ہے.
Choose an answer
کھلا
نمکین
کڑوا
چٹ پٹا
Previous
Skip
Next
Question # 9
علامہ اقبال رح نے نوجوانوں کو جرات سے آگے بڑھنے کا پیغام دیا.
Choose an answer
شاعری کے توسط سے
اخبارات سے
تقریر سے
خطاب سے
Previous
Skip
Next
Question # 10
جو................ رہے تھے غافل آکر انہیں جگایا.
Choose an answer
سو
ہو
کھو
رو
Previous
Skip
Next
Question # 11
باغ کے متلازم الفاظ کی فہرست.
Choose an answer
چاند ،ستارے ،سورج
بادل، بارش، چمک
پھول، پتے ، درخت
اندھیرا ، رات، آرام
Previous
Skip
Next
Back