More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu 6th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سابقے کے استعمال والا درست تلفظ ہے.
Choose an answer
ان پڑھ
خدمت گار
عید گاہ
صحت مند
Previous
Skip
Next
Question # 2
انسانیت کا.............. انسان کو دکھایا.
Choose an answer
چہرہ
رتبہ
منظر
رستہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
علامہ اقبال رح نے نوجوانوں کو جرات سے آگے بڑھنے کا پیغام دیا.
Choose an answer
شاعری کے توسط سے
اخبارات سے
تقریر سے
خطاب سے
Previous
Skip
Next
Question # 4
علامہ اقبال رح نوجوانوں میں پھلتا پھولتا دیکھنا چاہتے تھے.
Choose an answer
زہنی صلاحیتوں کو
ادبی صلاحیتوں کو
فکری صلاحیتوں کو
کرداری صلاحیتوں کو
Previous
Skip
Next
Question # 5
دیے گئے جملون میں سے سادہ جملہ ہے.
Choose an answer
باغ میں پھول کھلے ہیں
باغ میں پھول کھلے ہین کیوں کہ بہار کا موسم ہے.
اگر دیر ہوگئی تو بس نکل جائے گی
میں نے نماز پڑھی اور دعا کی
Previous
Skip
Next
Question # 6
حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی شہید کیے گئے.
Choose an answer
غزوہ خندق
غزوہ بدر
غزوہ احد
غزوہ تبوک
Previous
Skip
Next
Question # 7
چڑیا کا گوشت بہت ہوگا
Choose an answer
لذیز اور نرم
بہترین
خوش بو دار
سخت
Previous
Skip
Next
Question # 8
علامہ اقبال رح آباو و اجداد کے شان دار ماضی کی یاد دلاتے ہیں.
Choose an answer
بزرگوں
بچوں کو
نوجوانوں کو
عورتوں کو
Previous
Skip
Next
Question # 9
لہروں کے پالےہوئے ہیں
Choose an answer
دہقاں
اہل قلم
فوجی
ملاح
Previous
Skip
Next
Question # 10
چوی مار نے جال بچھایا
Choose an answer
باغ میں
کھیت میں
جنگل میں
میدان میں
Previous
Skip
Next
Question # 11
منفرد سے مراد ہے.
Choose an answer
عجیب
انوکھا
خوب صورت
اچھا
Previous
Skip
Next
Back